khwab mein hassad kerna khwab mein hassad kerna khwab mein hassad kerna khwab mein hassad kerna
:خواب میں حسد کرنا
1
خواب میں حسد کرنا حسد کرنے والے کے اندر فساد کی طرف اشارہ کرتا ہے اور حسد کرنا حاسد کے لئے فساد اور محسود (جس کے ساتھ حسد کیا گیا) کے لئے درستگی کی دلیل ہے۔
2
اس کی دلالت حاسد کے محتاج ہونے پر بھی ہوتی ہے اور کبھی حاسد کے لئے تکبر جادو اور شر میں مبتلا ہونے اور محسود کے لئے رزق میں زیادتی کی دلیل ہے۔