khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tasbeeh dekhna

خواب میں تسبیح پڑھنا

khwab mein tasbeeh dekhna khwab mein tasbeeh dekhna

khwab mein tasbeeh dekhna

:خواب میں تسبیح پڑھنا

سحہ (تسبیح)

اس کا خواب میں دیکھنا نیک بیوی یا حلال کمائی پر دلالت کرتا ہے یا ایسے لشکر پر جو اپنے مالک کے لیے فائدہ مند ہو یا دلالت کرتا ہے اس سے تسبیح کرنے پر ۔

 

khwab mein tasbeeh perhna

المسبحة (تسبيح)

1

خواب میں دانوں والی تشبیح کی تعبیر نیک عورت یا حلال معیشت یا نفع مندلشکر ہے خواہ خواب میں اس تسبیح کا مالک بنا ہو یا اس تسبیح کے ذریعہ تسبیح پڑھی ہو۔

2

 خواب میں اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرنا اسکے مومن ہونے کی اور تسبیح سے انکار کرنا کفر کی علامت ہے ۔

3

کوئی مغموم محبوس مریض یا خائف اپنے آپ کو سبحان اللہ کہتا ہوا دیکھے تو عموم سے ان کو ایسی نجات ملے گی جو اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگی ۔

4

 خواب میں سبحان اللہ کو بھول جانا غم اور وہم لاحق ہونے کی اطلاع ہے ۔

5

 خواب میں فرض نماز پڑھ کر لا الہ الا اللہ یا اللہ کہنا ادائیگی دیون، نذر کو پورا کرنے ایفائے عہد اور شرط پر قائم ہونے کی دلیل ہے۔

 

 

khwab mein tasbeeh dekhna khwab mein tasbeeh dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support