khwab ki tabeerkhwab ki tabeer zaa se

khwab mein zakhmi hona

خواب میں زخمی ہونا

khwab mein zakhmi hona khwab mein zakhmi hona

khwab mein zakhmi hona

:خسته کردن ( خواب میں زخمی ہونا )

 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے جسم کو کسی نے زخمی کیا ہے اور اُس سے خون نکلا ہے دلیل ہے کہ زخمی کرنے والا اس کو کچی بات کے گا چنانچہ وہ اس کا جواب نہ دے سکے گا۔

 

اور اگر دیکھے کہ اس زخم سے خون نہیں نکلا ہے دلیل ہے کہ اُس کو وہ شخص جھوٹی بات کہے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی دیکھے کہ اس نے تلوار ماری اور اُس کے دو ٹکڑے کئے ہیں دلیل ہے کہ اُس کے سامنے کوئی بات کہے گا اور اُس پر لوگ طعنہ ماریں گے۔

 

اور اگر کوئی خواب میں اپنے جسم پر بہت سے زخم دیکھے دلیل ہے کہ بادشاہ سے منفعت پائے گا۔۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

 کہ جسم پر بہت سے زخم دیکھنا مال کا نقصان ہے۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زخم تین وجہ پر ہے۔

اول مال و دولت

دوم خیر و منفعت

سوم ناخوشی

 

khwab mein zakhmi hona

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support