khwab ki tabeerkhwab ki tabeer zaa se

khwab mein zaitoon ka darakht dekhna

خواب میں زیتون کا درخت دیکھنا

khwab mein zaitoon ka darakht dekhna khwab mein zaitoon ka darakht dekhna

khwab mein zaitoon ka darakht dekhna

:خواب میں زیتون کا درخت دیکھنا

 

1
 خواب میں یہ مال و متاع پر دلالت کرتا ہے۔

2

 زیتون کا درخت گھر والوں کا خیر خواہ مرد نیک و شریف عورت، معزز لڑکے یا ولایت پر دلالت کرتا ہے۔

 زرد زیتون دین میں کسی پریشانی کی علامت بھی ہے ۔

4

 اگر کسی نے درخت زیتون سے زیتون کو نچوڑا تو وہ خیر و برکت پائیگا  اور۔ غلاموں کے لیے زیتون ان کے مارنے پر دلالت کرتا ہے ۔کیونکہ زیتون کو مارا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ گر جائے بعض نے کہا کہ یہ۔ دیکھنے والے کے لیے غم کی علامت ہے۔

5

 اگر کسی نے زیتون کے درخت کو زیتون کے تیل سے سیراب کر دیا تو وہ کسی سے نکاح کرے گا۔

6

اگر انگور کو سرکہ سے سیراب کیا یا۔ اس کی مٹی پر پیشاب کیا اسکی کی بھی یہی تعبیر ہے۔ زیتون کا درخت مال و متاع ہے اور زیتون نیک عورت بھی ہے۔ تو اگر کسی نے اس کو پایا یا اس کا مالک ہوا۔ یا تیل کیسا تھ کھایا تو یہ برکت و خیر کی دلیل ہے۔

7

زیتون کے پتے

دین اسلام کو مضبوطی سے پکڑنے پر بھی دلالت کرتے ہیں اور یہ صلحاء اور اچھے لوگوں پر بھی دلالت کرتا ہے اس کا پھل آسان رزق اور مکمل خوشی کے ساتھ اچھی نعمت پر دلالت کرتا ہے

8

 اگر کسی نے دیکھا کہ وہ زیتون کو چن رہا ہے یا کشید کر رہا ہے تو یہ تھکاوٹ اور مشقت پر دلالت کرتا ہے

9

بیماروں کے لیے زیتون انکی صحت یابی اور طاقت کی علامت ہے ایسے ہی اس کا پھل اور پتے اعمال میں ثابت قدم رہنے اور بیماروں کی تندرستی پر دلالت کرتے ہیں اور تمام کاموں میں ست روی پر بھی دال ہے ایسے ہی گنہگاروں کے لئے نو ر و ہدایت، علم اور قرآن کی تلاوت ہے یا ہڈی ٹوٹے ہوئے کے لئے چیرہ چھوٹے کے لئے حافظ اور فقیر کے لئے مال کی علامت ہے

10

الا یہ کہ خواب میں انسان اس کو سبز اور کچا کھائے تو یہ غم و پریشانی اور کسی نئے دین کو اپنا نے کی علامت ہے کبھی اس سے مراد وہ جہت ہے جس کو وہ اپنا رہا ہے۔

 

khwab mein zaitoon ka darakht dekhna khwab mein zaitoon ka darakht dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support