khwab ki tabeerkhwab ki tabeer seen se

khwab mein sitaron ka majmua dekhna

خواب میں ستاروں کا مجموعہ دیکھنا

khwab mein sitaron ka majmua dekhna khwab mein sitaron ka majmua dekhna

khwab mein sitaron ka majmua dekhna

خواب میں (ستاروں کا مجموعہ جو قطب شمالی کے قریب ہے ) دیکھنا

1
خواب میں ان کو دیکھنا ایک شریف عالم آدمی پر دلالت کرتا ہے۔

2

 کسی نے دیکھا کہ یہ سارے ستارے گر گئے تو یہ اس شہر کے تمام علماء کے انتقال کر جانے کی طرف اشارہ ہے۔

3

اگر کوئی شخص خواب میں بنات نعش ( ستاروں کے جھرمٹ ) کو اپنے پاس دیکھ لے یا ان کا مالک بنے تو تعبیر یہ ہے کہ وہ کسی سے دوستی کر یگا یا اس کو اولا دنصیب ہوگی یا کسی عورت سے نکاح کریگا۔

 

khwab mein sitaron ka majmua dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری 6990) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ۔
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا

‘ کہا ہم سے زہیر نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے یحییٰ نے جو سعید کے بیٹے ہیں ‘ کہا کہ میں نے حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے سنا ‘ کہا کہ میں نے ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( اچھے ) خواب اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں ۔
(Sahih al-Bukhari 6984)
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے لیث بن سعد نے بیان کیا ‘ ان سے ابن الہاد نے ‘ ان سے عبداللہ بن خباب نے اور ان سے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہ
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جسے وہ پسند کرتا ہو تو وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے ۔
اس پر اللہ کی حمد کرے اور اسے بتا دینا چاہئیے۔ لیکن اگر کوئی اس کے سوا کوئی ایسا خواب دیکھتا ہے جو اسے ناپسند ہے تو یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔ پس اس کے شر سے پناہ مانگے اور کسی سے ایسے خواب کا ذکر نہ کرے ۔ یہ خواب اسے کچھ نقصان نہیں پہنچا سکے گا ۔:
(Sahih al-Bukhari 6985)

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support