Uncategorized

khwab mein oongh ana

خواب میں نعاس (اونگھ )کا آنا

khwab mein oongh ana khwab mein oongh ana

khwab mein oongh ana

:نعاس (اونگھ )

 

خواب میں نعاس (اونگھ )کا آنا

01
 خواب میں اونگھنا خوف سے ماموں ہونے کی علامت ہے۔

02

 گناہگار کے لئے تو بہ کی توفیق ملنے کی علامت ہے۔

03

 کافر کے لئے ہدایت کی دلیل ہے۔ اور کبھی تنگدستی کے بعد چارہ دستی نصیب ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے۔

04

مہنگائی اور دشمنوں میں گھرے ہوئے لوگوں کے لئے یہ خواب ارزانی اور دشمنوں پر غلبہ پانے کی بشارت ہے۔

 

khwab mein oongh ana dekhna

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support