khwab mein tabdla kerna khwab mein tabdla kerna khwab mein tabdla kerna
المقايضة (تبادلے کرنا)
:خواب میں تبادلہ کرنا
(۱) خواب میں شے کا تبادلہ کرنا زولِ آفت و مصیبت میں مبتلا ہونے اور اس کے عوض ایسی چیز ملنے کی دلیل ہے جو دنیا و
آخرت میں اس سے بہت بہتر ہو گی۔