khwab ki tabeer tay se

khwab mein taili ko dekhna

خواب میں تیلی کو دیکھنا

khwab mein taili ko dekhna

khwab mein taili ko dekhna

khwab mein taili ko dekhna

تیلی
اس کا خواب میں دیکھنا علم ہدایت کا فر کا اسلام لانا اہل علم کی خدمت اور بادشاہوں سے قربت کی علامت ہے۔

(تیلی)خواب میں تیلی مال والا مرد ہے۔ اگر اخروٹ کا تیل نکالے تو مال بڑھنے کی دلیل ہے۔

کسی چیز کا تیل نکالنا وطن میں رہنا ہے۔ سرکہ بنانے والا یا تل کا تیل نکالنے والا ایسا آدمی ہے۔

جو تدفین کے پاس رہتا ہے اور لوگوں کو دنیاوی آسائشوں سے پچھے رہنے کی ترغیب دیتا رہتا ہے۔

اخروٹ کا تیل نکالنے والا صاحب دولت تو ہو گا مگر اسے رنج اور تکلیف بھی پہنچے گی

تل کا تیل نکالنا بھی بادشاہ بنے کی بھی دلیل ہوتا ہے۔

انگور کا رس فساد فی الدین فتنوں اور سرور کی علامت ہے۔

زیتون کا رس تنگی کا خاتمہ اور علماء محققین کی زیارت ہے کبھی اس سے

مراد اہل بدعت و اصل خواہش اور گناه گارلوگوں کے ساتھ ملاپ ہوتا ہے اکثر اوقات

اس کو دیکھنا ہدایت ظلمات سے نورانیت کی طرف آنے رزق میں کشائش اور دیگر فوائد کی بشارت ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support