khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein surah jinn parhna

خواب میں سورۃ الجن پڑھنا

khwab mein surah jinn parhna khwab mein surah jinn parhna

khwab mein surah jinn parhna

:خواب میں سورۃ الجن پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الجن پڑھتا ہے دلیل ہے کہ تو بہ کرے اور جنات کی آفت سے محفوظ رہے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ دیو اور پری اس کو نقصان نہ پہنچا سکیں گے۔

khwab mein surah jinn parhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support