khwab ki tabeer ain se

khwab mein amber dekhna

(عنبر (ایک خوشبو ہے

khwab mein amber dekhna

khwab mein amber dekhna

khwab mein amber dekhna

(عنبر (ایک خوشبو ہے

 حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عنبر ہے ۔دلیل ہے کہ اسی قدر منفعت حاصل کرے گا۔  اگر دیکھے کہ اس نے بہت سا عنبر جمع کیا ہے. اور پھر پایا ہے دلیل ہے کہ اپنی ہمت کے مطابق اور ملک پائے گا ۔

 دیکھے کہ اس نے کسی کو عنبر دیا ہے. دلیل ہے کہ وہ شخص اس سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس سے عنبر کھویا گیا ہے. دلیل ہے کہ اس کا مال نقصان پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے رخسار پر عنبرملا  ہے. دلیل ہے کہ اس کے ساتھ نیکی کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عنبر کا دیکھنا چار وجہ پر ہے

 ۔(1)۔منفعت (2)۔ مراد کا حاصل ہونا (3)۔مطلب کاپانا (4)۔ نیک تعریف

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support