khwab ki tabeer ain sekhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jhanda dekhna

علم (جھنڈا)

khwab mein jhanda dekhna

khwab mein jhanda dekhna

khwab mein jhanda dekhna

علم (جھنڈا)

 جھنڈا خواب میں دانا مرد امام زاہد یا ایسا شخص ہے کہ جس کی لوگ تابعداری کرتے ہیں ۔

اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں جھنڈاہے دلیل ہے کہ اسی قسم کے آدمی سے کہ جس کی اوپر تعریف ہوئی ہے آشنا ہو گا ۔اور اس سے راحت پائے گا اور اگر دیکھے کہ جھنڈا اس کے ہاتھ سے گرا ہے یا کھو گیا ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جھنڈے کا خواب میں دیکھنا سفرپر دلیل ہے ۔

اگر دیکھے کہ اس کو لوگوں نے جھنڈا دیا ہے یا اس کے پاس لشکر جمع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ عزت اور بزرگی پائے گا خاص کر جھنڈا اگر سفید یا سبز ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں بڑا سفید جھنڈاہے دلیل ہے کہ اس کی محبت کسی بزرگ مالدار شخص سے ہوگی۔

اور اس سے خیر و منفعت پائے گا. اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سبز جھنڈاہے دلیل ہے کہ زاہد اور دیندار ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سیاہ جھنڈاہے دلیل ہے کہ قاضی یا خطب ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ خواب میں جھنڈے کا دیکھنا چار وجہ پر ہے

(1) سردار (۴) سفر (۳) مرتبہ (۴) اچھے حالات۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support