khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

Khawab Me Anjeel Parhna

Khwab Mein Injeel Parhna Khwab Mein Injeel Parhna

Khwab Mein Injeel Parhna

(خواب میں انجیل پڑھنا)

انجیل
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ انجیل پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ خود رائے {۲۱۳ اور حق سے {۲۱۴ باطل پر فریفتہ ہوگا اور اگر کسی کو انجیل پڑھتا دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ عیسائی مذہب پر ہے۔ تھوڑی خیر دیکھے گا اور اگر زبانی پڑھتا ہے تو دلیل ہے کہ حق سے باطل کی طرف پھرے گا اور عیسائیوں کا دوست ہو گا۔

:انجیل

:01

اگر کوئی مسلمان خواب میں اپنے پاس انجیل دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ شخص عبادت کے لیے تنہائی اختیار کرے گا اور دنیا سے کنارہ کش ہو گا سیاحت اور ریاضت پر انقطاع و عزلت کو ترجیح دیگا ۔

:02

صاحب خواب اگر بادشاہ ہے تو اپنے دشمنون پر غالب آجائے گا۔ 

:03

بسا اوقات خواب میں انجیل دیکھنے کی تعبیر جھوٹ، بہتان یا پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانے سے کی جاتی ہے۔ 

:04

اور بعض مرتبہ مخاصمت میں کامیابی سے کی جاتی ہے۔ 

:05

اگر خواب دیکھنے والا کسی معاملے کا گواہ ہے تو جھوٹ بولے گا یا فضول بات کہے گا ۔ 

:06

اور اگر مریض ہو تو مرض سے صحت یاب ہو گا۔ بعض مرتبہ خواب میں انجیل دیکھنے کی تعبیر علم الہندسہ سے یا علماء سے کی جاتی ہے۔ بعض دفعہ خواب میں انجیل دیکھنے سے کتاب مصورین، گانا بجانے والے عیاش لوگوں کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔

Khawab Me Anjeel Parhna Khwab Mein Injeel Parhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support