khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein behra hona

خواب میں بہرہ ہونا

khwab mein behra hona khwab mein behra hona

khwab mein behra hona

 

:کری (بهره پن)  خواب میں بہرہ ہونا 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کری بهره پن۔ خواب میں درویشی اور بد حالی اور کاموں میں عاجزی ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہرہ پن دین کی تباہی اور غم و اندوہ ہے اور اس پر کام بستہ ہوں گے اور اس کی مراد پوری نہ ہوگی۔

فرمانِ حق تعالیٰ ہے

فرمانِ حق تعالیٰ ہے- ضم بُكُمْ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ ( بہرے ہونگے اندھے ہیں اور وہ رجوع نہ کریں گے۔)

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہرہ پن بے نوائی اور کاموں کی بستگی پر دلیل ہے، اور اگر دیکھے کہ کان سنتے ہیں۔ تو بستہ کاموں کی کشادگی پر دلیل ہے اور دل کی مراد اور مقصود کو پہنچے گا اور حق تعالیٰ کی رحمت سے حصہ پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بہرہ پن چار وجہ پر ہے۔ 1 درویشی 2 دین کی تباہی3      غم و اندوه 4      کاموں کی بستگی اور 5  نامرادی

 

طرش (بهراپن)

اس کی تعبیر دین میں نقص ہے چونکہ اللہ جل شانہ نے کفار کے حق میں فرمایا صم بکم عمی

 

صمم الاذنین

(بہرہ ہونا ) (1)

اس کی تعبیر فساد دین ہے اور حق سے روگردانی ہے اور ڈرائے جانے کی بھی علامت ہے۔

 کبھی اس کی دلالت ان لوگوں سے راحت ختم ہونے پر بھی ہوتی ہے جن پر کان اور آنکھ دلالت کرتے ہیں  یعنی کان و آنکھ سے معتبر ہیں)۔

 

khwab mein behra hoona khwab mein behra honakhwab mein behra hoona

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support