khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein chukandar dekhna

خواب میں چقندر دیکھنا

khwab mein chukandar dekhna khwab mein chukandar dekhna

khwab mein chukandar dekhna

:خواب میں چقندر دیکھنا

:سلق (چقندر)

اس کو خواب میں دیکھنا چیز اور رزق پر دلالت کرتا ہے اور چقندر کو اگر صفائی اور درستگی اور پکنے سے پہلے کھایا جائے تو یہ دلیل ہے اس قرضہ پر جو آدمی کو لازم ہوگا اور شبہات کے آنے پر یا پیٹھ پھیر نے پر یا حائضہ عورتوں پر اور سلق خواب میں کلام پر دلالت کرتا ہے۔

 

khwab mein chukandar dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support