khwab ki tabeerkhwab ki tabeer hay se

khwab mein hikamt perhna

خواب میں حکمت پڑھنا

khwab mein hikamt perhna  khwab mein hikamt perhna  khwab mein hikamt perhna

 

:خواب میں علم دانائی پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ علم حکمت پڑھتا ہے، دلیل ہے کہ قرآن شریف پڑھے گا

2

اور اگر دیکھے کہ اس نے حکمت کی کتاب جلائی ہے تو یہ اس کے دین کی تباہی کی دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ حکمت کی کتاب کے ورقے کھاتا ہے ، دلیل ہے کہ علم حکمت بہت پڑھے گا

2

اور اگر دیکھے کہ ورقوں کو پھاڑتا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب نماز نہیں پڑھتا ہے

3

اور اگر دیکھے کہ کوئی حکمت کی کتاب پڑھتا ہے اور وہ سنتا ہے تو دلیل ہے کہ وہ علم پڑھے گا۔

 

khwab mein hikamt perhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support