khwab mein hina dekhna khwab mein hina dekhna khwab mein hina dekhna
:خواب میں حنا دیکھنا
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے
1
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس کے ہاتھ اور پاؤں کو مہندی لگی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اپنے آپ کو آراستہ کرے گا۔ لیکن اس کے دین میں کراہت ہوگی۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خویشوں کا حال اِس سے پوشیدہ نہ رہے گا۔
2
ور اگر یہ خواب ایسا آدمی دیکھے کہ جس کے حسب حال مہندی لگانا نہیں ہے۔ تو دلیل ہے کہ اُس کو غم لاحق ہو گا اور وہ جلدی نجات پائے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے
1
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مہندی لگانا تین وجہ پر ہے۔ اول اپنوں کی آرائش ، دوم اہلِ بیت کاستر سوم غم و اندوه