khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

khwab mein aankh ki aabroo dekhna

خواب میں حاجب (انسانی آنکھ کی ا برو) دیکھنا

khwab mein aankh ki aabroo dekhna khwab mein aankh ki aabroo dekhna 

khwab mein aankh ki aabroo dekhna

:حاجب (انسانی آنکھ کیا ا برو)

 

خواب میں حاجب (انسانی آنکھ کی ا برو) دیکھنا

01

  خواب میں آنکھ اور ابرو کو خو بصورت دیکھنا دینی و دنیوی وجاہت اور حسن و خوبصورتی کی دلیل ہے

02

۔ اگر آنکھ اور ابرو کو اچھی حالت میں دیکھے تو اس کی حالت بھی اچھی ہوگی ۔

03

 اگر آنکھ وابرو کو بری حالت میں دیکھے تو اس کی حالت بھی بُری ہوگی ۔

04

 اگر کسی نے اپنی ابروؤں کو گنجان بال اور سیاہ دیکھا تو اس کی اچھائی اور نیک اعمال کی جانب اشارہ ہے کیونکہ عورتیں حصولِ زینت کے لئے اپنی ابروں کو سیاہ کرتی ہیں ۔

05

 ابر و والدین، دو بیٹوں، دوشریکوں میاں بیوی دو نائب یا دو دربانوں پر بھی دلالت کرتی ہیں۔  اگر دیکھے کہ ابروئیں آپس میں ملی ہوئی ہیں تو ان میں الفت و محبت پر دلالت ہے۔

06

اگر ابرو میں جدا جدا ہیں تو یہ ان میں عداوت اور دشمنی پر دلیل ہے

07

 اگر خواب میں دیکھے کہ کسی کی ابروئیں کالی اور گنجان بال ہیں کہ دیکھنے سے بری معلوم نہیں ہو تیں تو یہ اس کی اچھی حالت کی دلیل ہے۔

08

 اگر ابروئیں سفید کم بالوں والی یا آنکھوں پر گری ہوئی ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کے بیٹے شریک بیوی نائب یا مالک کا رویہ تبدیل ہوگا۔

09

 اگر خود کو اس حالت میں دیکھے تو درازی عمر کی دلیل ہے۔ ابروئیں دینی مرتبہ کی عکاس ہوتی ہیں۔

10

 اگر انہیں اچھی حالت میں دیکھے تو دینی مرتبہ قائم رہے گا۔ اگر نہ زوال پذیر ہوگا۔ کبھی ابرو سے حفاظت کرنے والے افراد کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے، جیسے دربان والی وصی اور خاوند وغیرہ ۔

khwab mein aankh ki aabroo dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support