khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tolna

خواب میں تولنا

khwab mein tolna khwab mein tolna

khwab mein tolna

 

خواب میں تولنا  : سختن (تولنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں تراز ہے اور کچھ تو لتا ہے دلیل ہے کہ لوگوں میں انصاف کرے گا

2

اور اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے دلیل ہے کہ سچائی پر حکم کرے گا فرمانِ حق تعالیٰ ہے وَزِنُوْا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ (اور صحیح ترازو کے ساتھ وزن کرو)

3

اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے اگر اہل علم سے ہے تو قاضی ہو گا اور اگر عالم نہیں ہے تو دلیل ہے کہ قاضی کا محتاج ہو گا۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

کہ خواب میں صحیح تو لنا چار وجہ پر ہے

اول : صحیح حکم 

دوم ؛ نیکی

سوم  :انصاف کی محتاجی

چیارم : حاکم بنا

اور اگر وہ صحیح نہ تو لے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

 

khwab mein tolna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support