آبپاشی۔ سیرابي
۔1۔ خواب میں پیاس کے بعد سیرابیگی کے بعد آسانی پر دلالت کرتا ہے اور فقر کے بعد مالداری اور ضرورت کے پورے ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
۔2۔یہ بیمار کی تندرستی پرنیز علم وعمل میں سے جو رہ گیا ہو اس کو حاصل کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے اور خواب میں سیراب ہونا دین میں دردگی ہے۔
۔3۔ اور اگر کسی نے دیکھا کہ وہ پانی سے تروتازہ اور سیراب ہے تو یہ اس کے دین کی درستگی اور استقامت علی الدین کی علامت ہوتی ہے۔