khwab mein asfanj dekhna khwab mein asfanj dekhna khwab mein asfanj dekhn
a
:ابر (اسفنج)خواب میں دیکھنا
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ابر سیاہ ڈر اور خوف اور سختی کی دلیل ہے اور برسنے والا ابر خیرو برکت اور فراخی کی دلیل ہے اور غم و اندوہ بھی ہوتا ہے، لیکن وہ ابر کہ جس کو دریا کے کنارے سے لاتے ہیں اور جس کو عربی زبان میں اسفنج کہتے ہیں۔ اُس کو خواب میں دیکھنا اس امر کی دلیل ہے کہ جس اندازے پر دیکھا ہے اُسی اندازے پر مالِ غنیمت حاصل ہو گا۔