khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein batair dekhna

خواب میں بٹیر دیکھنا

khwab mein batair dekhna khwab mein batair dekhna

khwab mein batair dekhna

خواب میں بٹیر دیکھنا  :سلوی (بٹیر)

 

سلوی (بٹیر) اس کو خواب میں دیکھنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے اچھے رزق عطا ہونے پر دلالت کرتا ہے اور کہا گیا کہ بیٹر سے مراد دوزخی آدمی ہے اور بٹیر کو خواب میں دیکھنا غم اور مصیبت اور دشمن کی طرف سے اچانک حملہ کے دور ہونے اور وعدہ کے پورے کرنے پر دلالت کرتا ہے اور بعض دفعہ اس کو دیکھنا کفران نعمت اور زوال منصب اور معیشت کی تنگی پر دلالت کرتا ہے۔

 

خواب میں بٹیر دیکھنا  :سمانی (بٹیرا)

 

سمانی (بٹیرا) اس کا خواب میں دیکھنا فائدوں اور کھیتی باڑی کی طرف سے رزق ملنے پر دلالت کرتا ہے اور جو اس کے سنے کا ارادہ کرے تو اُسے شبہات اور کھیل کود اور خرچ میں اُسے بات حاصل ہوگی اور بعض دفعہ سمانی کا دیکھنا کسی ایسے جرم پر دلالت کرتا ہے کہ جس کی وجہ قید اور سولی ہو۔

 

khwab mein batair dekhna khwab mein batair dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support