khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bhangi ko dekhna

خواب میں بھنگی آدمی کو دیکھنا

khwab mein bhangi ko dekhna khwab mein bhangi ko dekhna

khwab mein bhangi ko dekhna

:خواب میں بھنگی آدمی کو دیکھنا

ذتبال (صفائی کر نیوالے بھنگی)

 

خواب میں اس کو دیکھنا محروم شخص پر دلالت کرتا ہے. اس کا خواب میں دیکھنا اپنے آپ کو تھکا کر دوسروں کو راحت پہنچانے کی بھی علامت ہے کبھی اس کا دیکھنا جلد مالداری اور فقیری پر بھی دلالت کرتا ہے ذبال وہ آدمی ہے جو بہت زیادہ مال جمع کر نیوالا ہے۔

khwab mein bhangi ko dekhna

خواب میں اس کو دیکھنا محروم شخص پر دلالت کرتا ہے. اس کا خواب میں دیکھنا اپنے آپ کو تھکا کر دوسروں کو راحت پہنچانے کی بھی علامت ہے کبھی اس کا دیکھنا جلد مالداری اور فقیری پر بھی دلالت کرتا ہے ذبال وہ آدمی ہے۔

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support