khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein zalzala dekhna

خواب میں بھونچال دیکھنا

khwab mein zalzala dekhna khwab mein zalzala dekhna

khwab mein zalzala dekhna

:زلزلہ  خواب میں بھونچال دیکھنا

 

: حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا 

 اگر دیکھے کہ زمین حرکت کرتی ہے دلیل ہے کہ زمین کی حرکت کے مطابق اس ملک کے باشندوں کو بادشاہ سے رنج اور ملامت پہنچے گی۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ لوگوں کو آفت پہنچے گی اور اس ملک میں بیماری پڑے گی اور اگر دیکھے کہ زمین پھری اور زیر و بالا ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس ملک میں بلا اور فتنہ پڑیں گے ۔

: حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا 

 

 اگر دیکھے کہ زمین آہستہ ہلی ہے اور آدھی غرق ہو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں ایسا بادشاہ آئے گا جو اس ملک کو عذاب دے گا۔

:حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا

 

کہ خواب میں زلزلہ اور زمین کا غرق ہوتا دیکھنا بادشاہ کی طرف سے محنت اور بلائے عنق پر دلیل ہے فرمان حق تعالیٰ ہے فَخَسَفْنَا بِهِ وَبِدَارِهِ الْأَرْضِ (ہم نے اس کو اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا) بہر حال خواب میں زلزلہ اس ملک والوں کے لئے عذاب اور ملامت پر دلیل ہے۔

khwab mein bhoochal dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے۔ جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support