khwab mein zara dekhna khwab mein zara dekhna khwab mein zara dekhna
:خواب میں ذرہ دیکھنا
1
خواب میں اسکو دیکھنا قلعہ پر دلالت کرتا ہے ۔
2
بعض علماء کی رائے ہے کہ زرہ دیکھنا مضبوط پیاری عظمت والی ہنس مکھ فقراء سے محبت کرنے والی مکار و دھوکا باز قسم کی بیوی ہے ۔
3
زرہ کی دلالت کبھی عزت، قوت مدد مال اور میراث پر بھی ہوتی ہے۔