khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bhosa dekhna

خواب میں گھاس بھو س دیکھنا

khwab mein bhosa dekhna khwab mein bhosa dekhna

 

khwab mein bhosa dekhna

:خواب میں (بھوسہ گھاس پھوس)دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بھوسہ خواب میں بہت سا مال اور نعمت ہے ۔ خاص کر اگر گیہوں کا بھوسہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاس بہت سا گھاس ہے اور گھر میں لئے جاتا ہے۔ دلیل ہے کہ حلال کا مال اور نعمت بہت حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ جو کی بھوسی ہے تو گذشتہ مفاد کم حاصل ہوں گے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گھاس رکھنے کی جگہ میں گیا اور جانتا ہے کہ اُس کی ملک ہے دلیل ہے کہ مالدار ہو گا اور دونوں جہان کی مراد پائے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ آگ گھاس کے ڈھیر میں لگ گئی ہے اور وہ گھاس جل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ اس پر تاوان ڈالے گا اور اس سے مال لے گا اور اگر دیکھے کہ چوپائے اس کے گھاس کھاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ کوشش سے اپنامال ضائع کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھاس دیکھنا تین وجہ پر ہے۔

1

 مال حلال‘ 

2

کسب معیشت

3
 دل کی مراد اور خوشی۔

khwab mein bhosa dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support