khwab ki tabeer chay se

khwab mein chadar dekhna

چادر

khwab mein chadar dekhna

khwab mein chadar dekhna

چادر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چادر خواب میں دیکھنا عورت کا ستر پوش ہے. اور اگر کوئی دیکھے کہ عورتوں کی طرح چادر پہنے ہوئے ہے تو دلیل ہے کہ اس کام میں خیر و شر ہے۔ لیکن اس کام کو اس سے برا جانیں گے۔

اور اگر کوئی دیکھے کہ چادر پھٹ گئی ہے یاجل گئی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس وقت اس کی پردہ دری کی جائے گی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چادر شب خواب میں دیکھنا عورت ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس چادر شب ہے۔ یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ نئ عورت کرے گا۔

 اگر کوئی دیکھے کہ نئی چادر خریدی ہے تو دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا۔ اور اس کے فرزند پیدا ہو گا۔

اگر یہ خواب عورت دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ شوہر کرے گی۔ اور اگر عورت دیکھے کہ اس کی چادر شب جل گئی ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کا شوہر مرے گا یا اس کو طلاق دے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چادر دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔

اول قدر و جاه۔

دوم مرد کو عورت ۔

اور عورت کو مرد کا حصول ۔

۔سوم گھر کی حکومت اور سرداری۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support