khwab mein chulha dekhna khwab mein chulha dekhna khwab mein chulha dekhna
:خواب میں دیگران (چولها) دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے
1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیگ دان دو وجہ پر ہے۔ ایک گھر کا مالک۔ دوسرے گھر کی بیگم
2
۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اُس کے پاس دیگر ان ہے یا اُس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ بیگم کو گھر میں لائے گا اور اگر عورت دیکھے کہ دیگران ٹوٹ گیا ہے۔ دلیل ہے کہ گھر کا مالک مرے گا۔ حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ دیگر ان گھر کا مالک قوی مرد ہے۔ جو کسی سے نہیں ڈرتا ہے۔