khwab ki tabeer daal se

khwab mein daf bajana

دف بجانا

khwab mein daf bajana

khwab mein daf bajana

khwab mein daf bajana

دف بجانا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں
دف بجانا امر معروف کرنے کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ دف بجاتا ہے۔
دلیل ہے کہ کسی کی اصلاح کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
اگر خواب میں دیکھے کہ وہ استادانہ طور پر دف بجانے والا ہے۔
دلیل ہے کہ بدکردار عورت کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دف
کی آواز سننا خوشی ہے اور اگر کنیز یا کسی عورت سے سنے تو بہتر ہے
اور اگر کسی مردے سنے تو دولت اور بندگی پائے گا اور اگر کسی
جوان سے سنے تو کاموں کے ظاہر ہونے کی دلیل ہے۔

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ”

بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support