khwab ki tabeer daal sekhwab ki tabeer meem se

khwab mein daal mash dekhna

ماش (ایک غلہ ہے)ماش (ایک غلہ ہے)

khwab mein daal mash dekhna

khwab mein daal mash dekhna

khwab mein daal mash dekhna

ماش (ایک غلہ ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر پخت ماش خواب میں دیکھے تو تھوڑی خیر پر دلیل ہے اور خام کا تھا اندوہ پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں ماش ہیں اور لوگوں میں تقسیم کر رہا ہے۔ دلیل ہے کہ بے گم ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ماش خنک و تریاخام اور پخت دیکھنا غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support