khwab mein dastrkhaw dekhna khwab mein dastrkhaw dekhna khwab mein dastrkhaw dekhna
:خواب میں دستر خواں( سماط ) دیکھنا
اس کو دیکھنا بالوں والے پر اور کنگھی بیچنے والے پر دلالت کرتا ہے اور بعض دفعہ کسی سماط جمع کرنے والا بھی ہوتا ہے اس لئے کہ وہ لوگوں کے مال کو جمع کرتا ہے اور بعض دفعہ یہ اس آدمی پر دلالت کرتا ہے جو یتیموں کا مال ظلماً کھائے اور کہا گیا کہ وہ تکلیفوں کو دور کرنے والا ہے۔