khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

خواب میں ببر شیر دیکھنا

خواب میں ببر شیر دیکھنا

Khwab Mein babbar sher Dekhna Khwab Mein babbar sher Dekhna

Khwab Mein babbar sher Dekhna

(خواب میں ببر شیر دیکھنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا

 کہ ہر ایک درندہ جانور شیر کا دشمن ہے اور اُس کو خواب میں دیکھنا قوی اور دلیر دشمن ہے، لیکن کریم اور مہربان ہے اور اگر دیکھے کہ ہر کے ساتھ لڑائی کر کے اُس کو مغلوب کر لیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر غالب آئے گا اور اگر اس سے مغلوب ہو گیا تو دشمن اس پر فتح پائے گا اور اگر دیکھے کہ ببر اُس سے ڈر کر بھاگ گیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن سے امن میں رہے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا

 کہ بسر کی ہڈیاں اور بال چمڑا خواب میں دیکھنا مال اور منفعت ہے جو دیکھے ہوئے کے قبر کے مطابق اُس کو دُشمن سے حاصل ہو گا اور اگر دیکھے کہ ہر پر بیٹھا ہے اور وہ اس کا مطیع ہے تو دلیل ہے کہ دشمن اُس کا تابعدار ہو گا۔

Khwab Mein babbar sher Dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support