khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

Khwab mein dhaga dekhna

خواب میں دھاگہ دیکھنا

Khwab mein dhaga dekhna Khwab mein dhaga dekhna

Khwab mein dhaga dekhna

 

:خواب میں دھاگہ دیکھنا

1
خواب میں دھاگہ گواہ ہے۔

2

 اگر کوئی شخص خواب میں دھاگہ لے تو اس کو ایسے گواہوں کی ضرورت ہوگی جو اسکے حق میں گواہی دیں ۔

3

 اگر کوئی شخص دھاگہ کسی انسان کی گردن میں ڈال کر اسے کھینچے یا کسی انسان کو رسی سے کھینچے تو اس آدمی کی رہنمائی کرنے کی طرف اشارہ ہے۔

4

 گرہ دیا ہوا دھاگہ جادو کی دلیل ہے ۔

5

 سفید دھاگہ سے مراد صبح فجر اور سیاہ دھاگہ سے مراد رات ہوتی ہے۔

Khwab mein dhaga dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support