khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jangi libas dekhna

خواب میں جنگی لباسدیکھنا

khwab mein jangi libas dekhna khwab mein jangi libas dekhna

khwab mein jangi libas dekhna

:خواب میں برگستوان (پاکھر جنگی لباس) دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

 کہ برگستوان خواب میں استواری اور مضبوطی ہے اور اگر دیکھے کہ گھوڑے پر جنگی لباس سے بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ اُس کا کام درست ہو گا اور دشمن پر فتح پائے گا اور اس کو مغلوب کرے گا۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

  کہ اگر اپنے آپ کو گھوڑے پر جنگی لباس کے ساتھ میدانِ جنگ میں دیکھے تو دلیل ہے۔ کہ کام مراد کے ساتھ ہو گا اور بخت و دولت مساعدت کریں گے اور اگر دیکھے کہ پاکھر گھوڑے سے گرا ہے۔ یا کھو گیا ہے تو دلیل نامرادی ہے اور دشمنوں کے ہاتھوں اسیر ہو گا۔

 

khwab mein jangi libas dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support