khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

khwab mein dhubi dekhna

خواب میں دھوبی دیکھنا

khwab mein dhubi dekhna  khwab mein dhubi dekhna  khwab mein dhubi dekhna

 

 

:خواب میں دھوبی دیکھنا

1

 خواب میں دھوبی کو دیکھنا م اور سینہ کے کھوٹ دور ہونے کی دلیل ہے

2

 کبھی دھوبی کو دیکھنا گانے اور خوشی اور نکاح پر دلالت کرتا ہے

3

کبھی دوسرے کی مصلحت کی وجہ سے خود کو تھکا دینے والے پر بھی دلالت کرتا ہے

4

 خواب میں دھوبیکی تعبیر واعظ سے بھی کرتے ہیں۔ اور اس کے ہاتھ سے کپڑے کے میلے پن کی بقدر لوگ تو بہ کرینگے ۔ جبکہ میلا پن گناہ کی دلیل ہے۔ بعض نے کہا ہے کہ دھوبی کی تعبیر وہ آدمی ہے جو صدقہ دیتا ہے یا غموں کو دور کرتا ہے اس لئے میلے پن کی تعبیر غم ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support