khwab ki tabeerkhwab ki tabeer hhay se

khwab mein hawa ka kharij hona

خواب میں ھوا کا خارج ہونا

khwab mein hawa ka kharij hona khwab mein hawa ka kharij hona

khwab mein hawa ka kharij hona

 

خواب میں ھوا کا خارج ہونا  ( باد رہا کردن پادنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے

1

اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اُس نے لوگوں کے مجمع کے درمیان ہوا چھوڑی ہے اور لوگوں نے آواز سنی ہے تو دلیل ہے کہ کوئی بری بات کہے گا کہ لوگ اُس پر افسوس کریں گے اور اس وجہ سے لوگوں میں رسوا ہو گا۔

2

اور اگر دیکھے کہ نرم ہوا چھوڑی ہے کہ لوگوں نے آواز نہیں سنی ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے

3

 اور اگر یہی خواب مرد دیکھے تو دلیل ہے کہ اُس کو خوشی حاصل ہوگی۔

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے۔

1

اگر خواب میں دیکھے کہ اُس نے پھسکی ماری ہے اور اُس کی بلند آواز و ناخوش بو ہے۔ تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ لوگ اُس کو ملامت کریں گے اور برا بھلا کہیں گے

2

اور اگر دیکھے کہ آواز تو ہے لیکن بدئو نہیں ہے تو دلیل ہے کہ وہ بے فائدہ کام کرے گا، لیکن اس میں اُس کی بھلائی ہوگی

3

اور اگر دیکھے کہ ارادے کے ساتھ ہوا نکالی ہے اور لوگ اُس پر ہنسے ہیں اور وہ شرمندا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بے کار کام سے اُس کی معیشت بنائی جائے گی۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پھسکی مارغی چار وجہ پر ہے۔

 

 اول بری بات

دوم طعن وتشنیع

 سوم ملامت کا کام

 چهارم رسوائی۔

4

اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے ہوا کو پیٹ سے ارادے کے ساتھ چھوڑا ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص بے دین اور بدمذ ہب
ہے۔

 

khwab mein hawa ka kharij hona

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support