khwab mein roshndan dekhna khwab mein roshndan dekhna khwab mein roshndan dekhna
:خواب میں روشن دان دیکھنا
1
خواب میں اندھیرے گھر میں کسی جگہ روشندان بنا نا یا دیکھنا عزت اور آرزو کے پوری ہونے کی دلیل ہے.
2
اگر وہ غمگین ہے تو اس کو غم سے نجات ملے گی اگر مریض ہے تو مرض سے شفاء یاب ہو گا
3
اگر کنوارہ ہے تو اس کی شادی ہوگی ۔
4
یہی خواب اگر عورت دیکھے تو اس کی شادی ہوگی۔
5
ایسے گھر میں روشندان دیکھنا جس میں کوئی روشندان نہ ہو بادشاہ کے لئے ولایت اور تاجر کے لئے تجارت کی علامت ہے۔