khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

khwab mein abadi dekhna

خواب میں آبادی دیکھنا

khwab mein abadi dekhna khwab mein abadi dekhna

khwab mein abadi dekhna

:خواب میں آبادی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ویران جگہ کو آباد کرتا ہے. جیسے مسجد مدرسہ خانقاہ اور جو اُن کے مشابہ ہے. تو یہ دین اور عقل کی صلاح اور آخرت کے ثواب کی دلیل ہے. اور اگر دیکھے کہ ویران زمین کو خود آباد کرتا ہے۔ جیسے سرائے یا ذکان وغیرہ بنا تا ہے. تو اس جہان کے فائدے اور خیر کی دلیل ہے. اور اگر آباد جگہ کو دیران دیکھے تو دلیل ہے. کہ اس جگہ بلا اور مصیبت پہنچے گی۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو آباد جگہ میں مقیم دیکھے تو دلیل ہے کہ آبادی کے انداز سے پر خیر اور نفع پائے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھا ہے تو شر اور فساد اور نقصان پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے

حضرت جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ آبادی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔

1

اول‘ اس جہان کے کاموں کی صلاح پر

2
 دوم خیر اور منفع

3

سوم مراد و کامرانی

4

 چهارم بستہ کاموں کی کشائش۔

 

khwab mein abadi dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support