khwab ki tabeer noon se

khwab mein naza ki halat dekhna

نزع الموت (جان کنی کی حالت)

 

khwab mein naza ki halat dekhna

khwab mein naza ki halat dekhna

khwab mein naza ki halat dekhna

نزع الموت (جان کنی کی حالت)
خواب میں اس کیفیت کو دیکھنا دین کے بارے میں منازعت اور قرآن کے متعلق شک کرنے کی نشانی ہے۔

اور کبھی خواب میں نزع کی کیفیت طاری ہونا مسافر کے لئے سفر کی تیاری اور غیر شادی شدہ کے لئے شادی کی دلیل ہے۔ اور گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ہونے یا ایک پیشے کو چھوڑ کر دوسرا پیشہ اختیار کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔ اور بھی اس کی دلالت اداء قرض اور استقاء حقوق اور طلاق پر بھی ہوتی ہے۔ (۲) خواب دیکھا کہ وہ نزع کی بنا پرغمرات الموت میں مبتلا ہے تو اشاره ہے کہ وہ خود پر یا کسی دوسرے پر ظلم کر رہا ہے ۔
اور اگر تو دیکھے جس وقت کہ ظالم ہوں موت کی سختیوں میں۔‘
‘۔قبض الروح (جان قبض ہونا)
(1) خواب میں روح کا قبض ہو نا امانتوں کو واپس کرنے پر یا مریض کی بیماری سے خلاصی پانے یا قیدی کو قید خانہ سے خلاصی حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ کبھی گھر سے غائب شخص کے لوٹ آنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support