khwab ki tabeerkhwab ki tabeer pay se

khwab mein paon ki edi dekhna

خواب میں پاؤ ں کی ایڑی دیکھنا

khwab mein paon ki edi dekhna khwab mein paon ki edi dekhna

khwab mein paon ki edi dekhna

:خواب میں پاؤ ں کی اشنہ پائے (ایری) دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پاؤں کی ایڑی کاروبار کے انتظام اور آدمی کی کمائی پر دلیل ہے۔

2

اگر دیکھے کہ اُس کی ایڑی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ ایسے کام میں مشغول ہو گا کہ جس سے پیشمانی اُٹھائے گا

3

اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاؤں کی ایڑی چری گئی ہے یا زخمی ہو گئی ہے تو اس کی بھی وہی تاویل ہے لیکن پہلے کی نسبت ندامت کم ہوگی۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے

1

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اُس نے پاؤں کی ایڑی کائی اور کھائی ہے اور درندوں کو دی ہے تو دلیل ہے کہ جو کچھ کمائے گا۔ کھائے گا اور دشمنوں کو دے دے گا

2

اور اگر دیکھے کہ اُس کی ایڑی گری ہے تو دلیل ہے کہ بے کار اور درویش ہو گا۔

 

khwab mein paon ki edi dekhna

 

 

عقب (ایری)

:خواب میں پاؤ ں کی ایڑی دیکھنا

1
 ایڑی خواب میں اولاد کے ساتھ تعبیر کی جاتی ہے۔ جس نے خواب دیکھا کہ اُس کی ایڑی ہی نہیں تو وہ اولاد نہیں چھوڑیگا۔

2

اور جس نے دیکھا کہ اُس کی ایڑی ٹوٹ گئی یا کٹ گئی تو اُسکا بیٹا مریگاَ دا ئیں ایڑی بیٹوں اور بائیں بیٹیوں کی علامت ہے۔

3

 ایڑی انسان کی دین و دنیا اور اس کی عاقبت پر دلالت کرتی ہے اور ایسے ہی انسان جو کچھ اپنے بعد اولاد یا مال میں سے چھوڑیگا اُس کی بھی علامت ہوتی ہے۔

4

 خوبصورت ایڑی اعمال صالحہ پر دال ہے۔

5

 اور ایڑی کا سیاہ ہونا یا متغیر ہو نا گمراھی اور فرمان برداری سے نافرمانی کی طرف لوٹنے کی دلیل ہے۔

6

اور بسا اوقات ایڑیاں اس شخص کے لئے سزا پر دلیل ہوتی ہیں جو وضو مکمل نہیں کرتا اور اپنے اعضاء کو پانی کے ساتھ اچھی طرح نہیں دھوتا ۔ جیسا کہ ارشاد رسول یہ ہے کہ خشک ایڑیوں کے لئے آگ میں ہلاکت ہے ۔

7

 جس نے اپنے پاؤں کی ایڑی کو شکستہ پایا گویا وہ ندامت اٹھانے والے کام کی کوشش کریگا۔

 

khwab mein paon ki edi dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support