khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein baghal bajana

خواب میں بغل بجنا

khwab mein baghal bajana khwab mein baghal bajana

khwab mein baghal bajana

: (بنگل بجانے والا ) خواب میں بغل بجنا

1
 خواب میں اسکی آواز سنے کی تعبیر کسی واقعے کی طرف بلانے کی علامت ہے ۔

2

 خواب میں بگل میں منہ ڈالکر بجا نا حادثه شدیدہ لاحق آنے کی علامت ہے۔

3

خواب میں بگل میں مارنا خیر سنے کی طرف اشارہ ہے۔

khwab mein baghal bajana

خواب میں بگل دشمنوں کو ڈرانے کی طرف اشارہ ہے۔ اس طرح آواز بگل کا سماع کسی مصیبت کی طرف بلانے پر دلالت کرتا ہے۔ کسی نے دیکھا کہ وہ بگل بجا رہا ہے. تو یہ مصیبت کی علامت ہے ۔ بنگل اگر قرن کے ساتھ ہو تو ریاست و خادم کی علامت ہے ۔ کبھی گل جھوٹی خبروں پر دلالت کرتا ہے ۔ بنگل بجانے والے آدمی کی تعبیر ناز نخرہ کرنے والے سے کی جاتی ہے. یا بائع شراب سے کی جاتی ہے۔ خواب میں بگل دیکھنا خیر ظاہر ہونے کی طرف اشارہ ہے۔  اور بگل میں خرابی اخلاقی خرابی کی دلیل ہے۔

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support