khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ray se
khwab mein rooti pakny wala dekhna
خواب میں روٹی پکانے والا دیکھنا
khwab mein rooti pakny wala dekhna khwab mein rooti pakny wala dekhna khwab mein rooti pakny wala dekhna
:خواب میں روٹی پکانے والا دیکھنا
1
روٹی پکانے والے کو خواب میں دیکھنا لوگوں کی مصلحتوں کو جانے والے پر دلالت کرتا ہے۔
2
روٹی پکانے والے کی تعبیر استاذ اور جیلر ہے،
3
کبھی اس کو دیکھنا فرار اختیار کرنے اور دور ہونے کی علامت ہوتا ہے۔ اور کبھی اس کی دلالت کثیر النسل شخص پر ہوتی ہے
4
اور کبھی اس کی رویت کنوارے کے لئے شادی اور شادی شدہ کے لئے اولا د پر دلالت کرتی ہے ۔ یا پھر اس کی تعبیر نہ خانہ کا مالک ہے۔ بسا اوقات روٹی پکانے والے کی تعبیر بادشاہ کے خادم سے کی جاتی ہے۔ اور کبھی نماز چھوڑنے پر اور طاعات سے غفلت برتنے پر اور پریشانی وغیرہ اور محتاجگی پر بھی دلالت ہوتی ہے۔