khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein tilli dekhna

خواب میں تلی دیکھنا

khwab mein tilli dekhna khwab mein tilli dekhna

khwab mein tilli dekhna

:خواب میں تلی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ خواب میں تلی کو دیکھنا مال اور شادی ہے

2

اگر دیکھے کہ اس کے پاس بیل کی تلی ہے دلیل ہے کہ اُس کو اُس میں کچھ حاصل ہو گا۔

3

اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاس تلی ہے دلیل ہے کہ اُس کو کسی مرد بزرگ سے کوئی مال حاصل ہو گا۔

4

اور اگر دیکھے کہ اُس کے پاس جنگلی چوپایوں کی تلیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ اُس کو مسافر آدمی سے مال ملے گا۔

5

اور اگر دیکھا اُس کے پاس بہت سی تلیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ بقدر اس کے وہ کوئی مال قلعی یا رانگے کا پائے گا۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

کہ خواب میں سب طرح کی تلیوں کا دیکھنا مال ہے اور جس جانور کا گوشت حلال ہے اس کی تلی کا دیکھن مال حلال کا پاتا ہے اور جس جانور کا گوشت حرام ہے اُس کی تلی کا دیکھنا مال حرام ہے۔

 

khwab mein tilli dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support