khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ray se

khwab mein rukhsat hona

خواب میں رخصت کرنا

khwab mein rukhsat hona  khwab mein rukhsat hona  khwab mein rukhsat hona

 

:تو دریع (کسی کو رخصت کرنا )

1

خواب میں رخصت کرنا زوال منصب یا طلاق زوجہ یا موت مریض یا اپنے وطن سے نکلنے یا ایک پیشہ سے دوسرے پیشے کی طرف منتقل ہونے کی علامت ہے چاہے خود رخصت کرنے والا ہو یا کوئی دوسرا۔

2

 کسی نے خواب دیکھا کہ وہ اپنی بیوی کو الوداع کہہ رہا ہے تو تعبیر ہے کہ اس کو طلاق دیگا ۔

3

 بعض علماء کا کہنا ہے کہ تو دیع مودع کی مفارقت ( موت یا اور کسی سبب سے ) کی دلیل ہے۔

4

 کبھی تو دیع شریکین کے شرکت سے پھر جانے، حکمران کے معزول ہونے اور تاجر کے خسارہ میں واقع ہونے پر دلالت کرتی ہے۔

5

 بعض علماء کا کہنا ہے کہ تودیع کی تعبیر اچھی ہے چنانچہ اس کی تعبیر مطلقہ بیوی سے رجوع شریک کار کے ساتھ مصالحت تاجر کے لیے منافع، حاکم کے لیے اس کی ولایت واپس ملنے اور مریض کے لئے صحت یاب ہو نے سے کی جاتی ہے۔ دلیل اس کی یہ دیتے ہیں اس کے لیے لفظ وداع استعمال ہوتا ہے اس کا ایک معنی راحت بھی ہے دوسری دلیل یہ ہے کہ وداع کا الٹ عاد ہے جس کا معانی لوٹنا ہے۔

6

 بعض علماء نے کہا ہے کہ خواب میں الوداعی کرنا تو بہ کرنے اور سننے والے دونوں کے لیے برا ہے اس لیے کہ الوداع کے الفاظ ایک دوسرے سے جدائی کے وقت استعمال کئے جاتے ہیں ۔

7

 اسی طرح یہ خواب جس سے شادی کی امید ہو اس کے بطلان پر دلالت کرتا ہے اسی طرح یہ شرکاء کی جدائی اور مریضوں کی موت پر بھی دلالت کرتا ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support