khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ray se

khwab mein rasta dekhna

خواب میں راستہ دیکھنا

khwab mein rasta dekhna khwab mein rasta dekhna khwab mein rasta dekhna

 

:خواب میں راستہ دیکھنا

1
 نواب میں راستہ دیکھنے کی تعبیر شریعت ہے ۔ اور مختلف راستوں کی تعبیر بدعت ہے ۔

2

 جس شخص نے دیکھا کہ وہ راستے سے ہٹ کر چل رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص دین کے معاملے میں گمراھی کا شکار ہے۔

3

 بادشاہ کا کشادہ راستے میں چلنا علامت ہے کہ اس علاقے میں بادشاہ کا عدل عام ہوگا ۔

4

 سیدھا راستہ کتاب اللہ اور سنت کے معاملے میں مقتدی یا شیخ پر دلالت کرتا ہے اور اگر گناہ گار تھا تو تو بہ تائب ہو گا۔ 

5

اگر کافر تھا تو اسلام قبول کرے گا۔ مختلف راستے حیرت پر دلالت کرتے ہیں۔ اور مشتبہ راستے ضلالت بدعت اور کفر پر دلالت کرتے ہیں، اور اس کی دلالت کسی صنعت پر بھی ہوتی ہے۔

6

 بحری راستہ بختی سے نجات کی دلیل ہے اور راستہ کی تعبیر بعض مرتبہ مملوک عورت کسب حلال‘ نجات دینے والی سچائی اور موت سے کی جاتی ہے۔

7

اگر کسی نے دیکھا کہ وہ راستے پر سیدھا چلا جارہا ہے اگر وہ صاحب تجارت ہے

8

تو اس کے لئے نفع بخش تجارت کی راہیں ہموار ہونے کی دلیل ہے اور خفیہ راستہ غرور و بدعت کی دلیل ہے۔

 

khwab mein rasta dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support