khwab ki tabeer suad se

khwab mein sadqa dena

صدقہ دادن (صدقہ دینا)

khwab mein sadqa dena

khwab mein sadqa dena

khwab mein sadqa dena

صدقہ دادن (صدقہ دینا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ کوئی عالم صدقہ دے رہا ہے دلیل ہے کہ اس کے علم سے لوگوں کو نفع پہنچے گا۔
اور اگر دیکھے کہ بادشاہ صدقہ دے رہا ہے دلیل ہے کہ اس کو بہت منفعت ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی پیشہ ور صدقہ دے رہا ہے دلیل ہے کہ شاگردوں کو کام سکھائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں صدقہ دینا رنج وغم سے خلاصی ہے۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر قرضدار دیکھے کہ صدقہ دیتا ہے ۔دلیل ہے کہ قرض سے سرخرو ہو گا۔ اگر غلام ہے تو آزاد ہو گا ۔اگر قیدی ہے تو خلاصی پائے گا ۔اور اگر ملحد دیکھے کہ صدقہ دیتا ہے دلیل ہے کہ مسلمان ہو گا ۔حاصل یہ ہے کہ خواب میں صدقہ وہ دونوں جہان کی سعادت ہے۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support