khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bakri ka bacha dekhna

خواب میں بکری کا بچہ دیکھنا

khwab mein bakri ka bacha dekhna khwab mein bakri ka bacha dekhna

khwab mein bakri ka bacha dekhna

:خواب میں بکری کا بچہ دیکھنایعنی لیلا 

 حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

  کہ خواب میں بکری کا بچہ دیکھنا خواہ مادہ ہو اس کی تاویل فرزند ہے۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ اُس نے بکری کا بچہ پکڑا ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اُس کے ہاں فرزند آئے گا اور اس پر ہو گا۔ یعنی باپ کی طرح ہو گا اور اگر دیکھے کہ بکری کے بچہ کو مارا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اُس کا فرزند مرے گا۔اگر دیکھے کہ بکری کے بچے کا گوشت کھایا ہے۔ تو اس امر کی دلیل ہے کہ اُس کو فرزند کی طرف سے غم واندوہ پہنچے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ بکری کا بچہ خواب میں دیکھنا خیر اور منفعت ہے۔ اور اُس کی بڑائی اور چھوٹائی کے مطابق نیکی اور مال حلال بھی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بکری کا بچہ ہے تو اسی قدر مال اور غنیمت پہنچنے کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بکری کا بچہ مارا اور اس کو کھایا ہے، لیکن گوشت کے لئے ذبح نہیں کیا ہے تو دلیل ہے کہ اُس کو فرزند کی طرف سے مصیبت پہنچے گی۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بکری کے بچہ کا خواب میں دیکھنا چار وجہ پر ہے۔

1
اول فرزند

2

 دوم مال حلال

3

سوم معیشت

4

چهارم غم و اندوه

 

khwab mein bakri ka bacha dekhna

 

 

:خواب میں بکری کا بچہ دیکھنا

( بکری کا بچہ ) اسکی تعبیر لڑ کا ہے بکری کو ذبح شدہ دیکھنا بچے کی موت کی طرف اشارہ ہے  خواب میں بکری کا بچہ ملنا بچہ پیدا ہونے کی نشانی ہے خواب میں بکری کا بچہ ذبح کر کے کھانا بچے کی طرف سے مال ملنے کی دلیل ہے یا مال کے قلیل ہونے کی علامت ہے ۔

 بکری کے بچے کو کھانے کے علاوہ کسی اور غرض سے ذبح کرنا بیٹے یا کسی قریبی رشتہ دار کے مرنے کی دلیل ہےخواب میں بکری کا بچہ یا بھیڑ کا بچہ ذبح کرنا یا اس پر سوار ہونا بچوں سے دلچسپی لینے کی علامت ہے خواب میں اس کا گوشت کھاتے ہوئے خود کو دیکھنا کسی بچے کی طرف سے قلیل مال ملنے کی طرف مشیر ہے۔

khwab mein bakwerinka bacha dekhna

 

 :دیکھناخواب میں  ( بکری کا بڑا بچہ )

اس کی دلالت فرمانبردار بیٹے پر ہوتی ہے چنانچہ خواب میں اس کا بطور ہبہ ملنا فرمان بردار بچہ کے تولد کی دلیل ہے چھوٹے چھوٹے جانوروں کا مالک بننا غم پر دلالت کرتا ہے انسان کے بیٹوں کی دلالت دنیا پر ہوتی ہے۔ خواب میں اسے ذبح کرنا بچے یا کسی رشتہ دار کے مرنے پر دلالت کرتا ہے۔

 

khwab mein bakeri ka bacha dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support