khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein bansuri bajana

خواب میں با نسری بجانا

khwab mein bansuri bajana khwab mein bansuri bajana

khwab mein bansuri bajana

 

:(خواب میں با نسری بجان(انائے زدن 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بانسری بجانا غم و اندوہ اور مصیبت پر دلیل ہے۔ اور بانسری کی آواز سنتا غم و فکر پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ وہ بانسری بجاتا ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتار ہو گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بانسری بجانے والا وہ شخص ہوتا ہے۔ جو لوگوں کو خیر پہنچاتا ہے اور بانسری بجانےمیں خیر نہیں ہے۔

khwab mein bansoory bjna

:خواب میں با نسری بجانا)  نائے زدن )

 خواب میں یہ اچھی علامت ہے نیز سکنے والے کے لئے موت کی بھی نشانی ہے۔  اگر وہ خود بانسری بجانے والا ہو تو وہ کسی کی موت کا اعلان کر رہا ہو گا۔

 بعض علماء تعبیر نے کہا کہ اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں بانسری ہے اور وہ بانسری کے سوراخوں پر ہاتھ رکھ رہا ہے تو وہ قرآن سیکھے گا اور جو پڑھے گا اس کو سمجھے گا بھی اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے بادشاہ سے بانسری لی ہے تو وہ امارت حاصل کر یگا اور فتنوں سے نجات پائیگا، تقویٰ اور لوگوں سے عزلت اختیار کریگا۔

khwab mein bansuri bajana

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support