khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein taboot dekhna

خواب میں تابوت دیکھنا

khwab mein taboot dekhna khwab mein taboot dekhna

khwab mein taboot dekhna

تابوت ( تابوت)

:خواب میں تابوت دیکھنا

1

 کسی نے خواب میں اپنے آپ کو تابوت میں دیکھا تو یہ حکومت ملنے کی دلیل ہے۔

2

 بعض علماء تعبیر کا کہنا ہے اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ وہ اپنے دشمن سے خائف و عاجز ہو گا۔

3

 بعض نے کہا یہ خواب شر میں مبتلا ہونے کے بعد نجات پانے کی علامت ہے۔

4

اگر کسی کا کوئی رشتہ دار غائب ہو اور وہ مذکورہ خواب دیکھے تو یہ اس کے واپس آنے کی علامت ہے۔

5

کسی نے دیکھا کہ وہ کسی تابوت کے اوپر ہے تو دلیل ہے کہ وہ کسی خصومت میں مبتلا ہے۔ جس میں اس کو کامیابی حاصل ہوگی اور اس کا مقصد پورا ہوگا۔

6

کسی نے دیکھا کہ اس کو کسی کی طرف سے تابوت ملا ہے تو دلیل ہے۔ صاحب خواب کو علم حکمت، سکون اور وقار عطا کیا جائیگا۔

7

 کبھی تابوت دیکھنے کی تعبیر غم، تکلیف سے کی جاتی ہے، کبھی یہ خواب محل سفر پر دلالت کرتا ہے۔

8

تابوت الطحان دیکھنا ایسے حکمران کی دلیل ہے جو حق و باطل کے درمیان فیصلہ کرئے اور اس کی رؤیت دلیل ہدایت بھی  ہوتی ہے۔

khwab mein taboot dekhna khwab mein taboot dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support