khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

Khwab mein tajir dekhna

خواب مین تاجر دیکھنا

۔۔Khwab mein tajir dekhna Khwab mein tajir dekhna

Khwab mein tajir dekhna

 

:خواب مین تاجر دیکھنا

1
 خواب میں تاجر کو دیکھنا یا خود کو تاجر بنتا دیکھنا اور اس کی معیشت اختیار کرنا۔ جھوٹی قسم کھانے اور نماز چھوڑ نے ناپ تول میں کمی کرنے۔ اور سود کھانے اور ناپاک ہونے کی دلیل ہے۔

2

کو بیچنے والے شخص کی تعبیر دنیا کو پسند کرنے والے اور آخرت کو بھولنے والے شخص سے کی جاتی ہے۔ خواب میں بیچ کر کے دراہم قیمت کے طور پر وصول کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔

3

 کات بیچنا سفر کی علامت ہے اور نمک کی تجارت کرنے والے مالدار آدمی کی علامت ہے۔

4

 قیمتی کپڑا فروش کی تعبیر امانتدار صاحب جاہ و جلال شخص سے کی جاتی ہے ۔ جب تک بائع ثمن کو وصول نہ کر لے اور اگر شمن وصول کرے تو تعبیر اس سے مختلف ہوگی ۔

5

 پھل فروش کی تعبیر محنت سے رزق حاصل کرنے والا۔ اور آخرت کو دنیا پر ترجیح و فوقیت دینے والا شخص ہے۔

6

ریاحین فروخت کرنے والے کی دلالت صاحب حزن و بکاء پر ہوتی ہے یا ایسے قاری قر آن پر دلالت ہے جو قرآن پڑھ کر لوگوں کو رلا دے۔

7

 پرندہ فروش کی تعبیر باندی فروش ہے۔ (۸) پیتل فروش کی تعبیر کمزور آدمی سے کی جاتی ہے۔

Khwab mein tajir dekhna

 

:خواب مین تاجر دیکھنا

1

کسی نے خواب دیکھا کہ وہ کسی دکان پر بیٹھا ہے اور اسکے آس پاس سامان تجارت رکھا ہوا ہے خود تجار کے لباس میں ہے اور کسی کو حکم دے رہا ہے اور کسی کو روک رہا ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب تجارت میں ریاست کرے گا۔

2

اگر صاحب خواب کوئی تاجر نہ ہو اور خواب میں اپنے ہاتھ میں آلہ تجارت۔ مثلاً تر از و پیمانہ وغیرہ دیکھے تو دلیل ہے کہ وہ فقر سے محفوظ ہوگا۔

3

 خواب میں تاجروں کو دیکھنا منافع وفوائد مناصب عالیہ اسفار اور عجیب باتوں سے مطلع ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

4

کبھی رؤیت تجارت فرائض مثلاً حج ، روزہ ، جہاد نماز جمعہ وغیرہ۔ میں بہت زیادہ کو تا ہی کرنے پر دلالت کرتی ہے۔

5

کسی نے خواب دیکھا کسی دکان پر بطور دکان دار عورت بیٹھی ہے یا دیکھا۔ کہ عورتیں دکانوں پر دکانداری کر رہی ہیں۔ تو اس کی تعبیر بازاروں کے لحاظ سے ہوگی مثلاً اگر بازار اسلحہ کا ہے اور۔ دکانیں اسلحہ کی ہیں تو۔ دشمن کی حرکت کی طرف اور بلا دمسلمین پر قبضہ کرنے طرف اشارہ ہے۔ اگر بازار کپڑوں کا ہے اور دکانیں کپڑوں کی ہیں تو یہ منافع کثیرۃ کی دلیل ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support