khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

Khawab Me ishaaq alaih alsalam Ko Dekhna

khwab mein hazrat ishaq ko dekhna khwab mein hazrat ishaq ko dekhna

khwab mein hazrat ishaq ko dekhna

(خواب میں اسحٰق علیہ السلام کو دیکھنا)

:01

خواب میں اسحٰق علیہ السلام کی زیارت غم و تکلیف کی علامت ہے۔ لیکن اگر اس کا بیٹا ہے تو اس کو عاق کرنے پھر اس کے مطیع ہونے کی دلیل ہے۔ 

:02

کبھی ان کا دیدار کرنا بشارت اور خوف سے مامون ہونے کی دلیل ہوتی ہے۔ 

:03

بعض علماء تعبیر نے کہا ہے کہ اسحٰق علیہ السلام کی رؤیت کی تعبیر رشتہ داروں کی طرف سے تکلیف پہنچنے اور پھر اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس تکلیف کے رفع ہونے سے کی جاتی ہے۔ 

:04

اگر کسی نے حضرت اسحٰق علیہ السلام کی زیارت ان کے حسن جمال اور انتہائی اچھی حالت میں کی تو اس کی تعبیر یہ ہے رزق، عزت و شرف و بشارت کی دولت سے مالا مال ہو گا اور اس کی نسل سے بہت سے بادشاہ رؤسا اور صالح لوگ پیدا ہوں گئے اور اگر ان کی زیارت اچھی حالت میں نہیں کی تو تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب کی بینائی ختم ہو جائیگی ۔

:05

کبھی ان کی رؤیت کی تعبیر غم سے خوشی کی طرف تنگی سے وسعت کی طرف معصیت سے طاعت کی طرف اور نافرمانی سے فرمانبرداری کی طرف رجوع سے کی جاتی ہے۔

:06

اگر کسی نے دیکھا کہ اس کی شکل و صورت حضرت اسحٰق علیہ السلام جیسی ہو گئی یا ان کا لباس پہن لیا تو تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب موت کے دہانے میں پہنچ جائے گا۔ اور اس سے نجات ملے گی۔

khwab mein hazrat ishaq ko dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support